صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، چین کا دھماکہ خیز انکشاف

31  جولائی  2020

لندن (این این آئی)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاؤمنگ کا لندن میں رپورٹرز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ’ ’قربانی کا بکرا‘‘ ڈھونڈ رہا ہے اس لیے وہ چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔’یہ چین نہیں جو جارح بنا ہوا ہے بلکہ دوسرا فریق ہے جو کہ چین کے خلاف سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔ اور ہمیں اس کا جواب دینا پڑ رہا ہے۔چین کے سفیر کا کہنا تھا کہ ’ہمیں کسی سرد جنگ

میں کوئی دلچسپی نہیں اور ہمیں کسی بھی جنگ میں دلچسپی نہیں۔’ہم سب نے دیکھ لیا کہ امریکہ میں میں کیا ہورہا ہے اور انہوں نے چین کو ’قربانی کا بکرا‘ بنانے کی کوشش کی۔ وہ اپنے مسائل کیے لیے چین کو مورز الزام ٹھرانا چاہتے ہیں۔لیو کا مزید کہنا تھا کہ وہ (امریکہ) چین کو بطور دشمن ٹارگٹ کرنے سمیت سب کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ ’غالبا ان کا خیال ہے کہ ان کو ایک دشمن چاہیے۔ ان کا خیال ہے کہ انہیں سرد جنگ کی ضرورت ہے تاہم ہمیں کوئی دلچسپی نہیں۔ ہم بار بار امریکہ کو بتا رہے ہیں کہ چین آپ کا دشمن نہیں۔چین آپ کا دورست اور چھوٹا پارٹنر ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…