منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیٹے کے ساتھ ماں نے بھی میٹرک پاس کر لیا، تعلیم حاصل کرنے کے جذبے سے سرشار ماں نے کمال کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) 36 سالہ خاتون کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق اسے آگے بڑھنے سے نہ روک پایا، بھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون بے بی گورو نے اپنے 16 سالہ بیٹے کے ساتھ میٹرک کا امتحان دیا جو انہوں نے امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا۔بھارتی خاتون نے 64.40 فیصد نمبرز حاصل کیے جب کہ اس کے بیٹے نے 73.20 فیصد نمبرز

حاصل کئے۔ خاتون نے کہا کہ ان کی شادی کم عمری میں ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی سکول کی تعلیم مکمل نہیں کرسکی لیکن ان کے شوہر نے ان کا ساتھ دیا اور بیٹے کے ساتھ میٹرک کا امتحان دینے کا کہا۔خاتون نے بتایا کہ ان کے شوہر ایک کپڑا بنانے والی فیکٹری میں کام کرتے ہیں، انہوں نے اور بیٹے نے میٹرک کا امتحان پاس کرنے میں ان کی بہت مددکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…