اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

کورونا کے مریض نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی سے منہ موڑ لیا

datetime 31  جولائی  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں 40 سالہ شخص نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا مریض نے گھر میں لگے پنکھے کے

ساتھ پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت سمیرخان سے ہوئی ہے اور دو روز قبل اس کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا تھا۔سمیر کے چچا کریم خان نے پولیس کو بتایا کہ بظاہر لگتا ہے کہ کورونا مثبت آنے پر سمیر نے گھبراہٹ پر انتہائی اقدام اٹھایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…