پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد الاقصیٰ اور گنبد الصخرا بھی عوام کے لیے بند

datetime 16  مارچ‬‮  2020

مسجد الاقصیٰ اور گنبد الصخرا بھی عوام کے لیے بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کووڈ انیس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر ابراہیمی مذاہب میں انتہائی مقدس تصور کی جانے والی مسجد الاقصیٰ اور گنبد الصخرا ( ڈوم آف دا راک) کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلامی مذہبی اتھارٹی سے وابستہ عمر کسوانی نے صحافیوں کو بتایا کہ اب… Continue 23reading مسجد الاقصیٰ اور گنبد الصخرا بھی عوام کے لیے بند

نئی دہلی میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ’’گائے کا پیشاب‘‘ پینے کی پارٹی، ہندوئوں نے گوبر کھانے کے بھی فوائد بتا دیے، دنیا سے الگ انوکھا کام جاری

datetime 15  مارچ‬‮  2020

نئی دہلی میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ’’گائے کا پیشاب‘‘ پینے کی پارٹی، ہندوئوں نے گوبر کھانے کے بھی فوائد بتا دیے، دنیا سے الگ انوکھا کام جاری

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ہندو انتہاپسند جماعتوں میں سے ایک ہندو مہاسبھا جس کا اصل نام ’اکھل بھارت ہندو مہاسبھا‘ تھا کی جانب سے انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں ’کورونا وائرس‘ سے بچنے کیلئے ’گائے کا پیشاب پینے‘ کی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ہندو مہا سبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی مہاراج نے رواں… Continue 23reading نئی دہلی میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ’’گائے کا پیشاب‘‘ پینے کی پارٹی، ہندوئوں نے گوبر کھانے کے بھی فوائد بتا دیے، دنیا سے الگ انوکھا کام جاری

ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے ہیں جو منفی ہیں۔جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس کے ڈاکٹر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ شام کورونا وائرس کے ٹیسٹ اس وقت کیے گئے تھے جب ٹرمپ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

کرونا وائرس کی ویکسین تیار ، آسٹریلیا نے اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی ویکسین تیار ، آسٹریلیا نے اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی ویکسین تیار ، آسٹریلوی سائنسدانوں نے بڑا دعوی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس اسپائک نامی ویکسین کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے تین سائنسدانوں نے تیار کی ہے جسے آزمائشی مرحلے میں چوہوں پر آزمایا جا رہا ہے جب کہ اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمایا جائے گا۔ ماہرین کا… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین تیار ، آسٹریلیا نے اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

بھارت نے 2 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

بھارت نے 2 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

لاہور(این این آئی)کروناوائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر بھارتی یاتری وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن کی تقریبات میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے سکھوں کو پاکستان آنے کے لئے کلیئرنس دینے سے انکارکردیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ 2 ہزارسے زائد سکھ یاتریوں نے 12 اپریل کووساکھی میلہ… Continue 23reading بھارت نے 2 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

موت کا خوف انسان کو محل میں بھی سونے نہیں دیتا، ملکہ برطانیہ کرونا وائرس کے خوف سے بکنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں چلی گئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2020

موت کا خوف انسان کو محل میں بھی سونے نہیں دیتا، ملکہ برطانیہ کرونا وائرس کے خوف سے بکنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں چلی گئیں

لندن(این این آئی) کرونا وائرس کا خوف ملکہ برطانیہ پر بھی چھا گیا جس پر ملکہ بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کے قلعے میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں منتقل ہو گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 93 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم کی شاہی مصروفیات ختم کر دی گئیں، ملکہ اور شوہر شہزادہ فلپ کو ملک کے… Continue 23reading موت کا خوف انسان کو محل میں بھی سونے نہیں دیتا، ملکہ برطانیہ کرونا وائرس کے خوف سے بکنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں چلی گئیں

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی، یورپ میں تو صورتحال بے قابو ہو گئی، ڈچ سائنسدانوں نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی، یورپ میں تو صورتحال بے قابو ہو گئی، ڈچ سائنسدانوں نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

پیرس(نیوز ڈیسک) کرونا وائرس نے 152 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 840 ہو گئی، یورپ میں صورتحال بے قابوہوگئی ،اٹلی کے بعد فرانس اور اسپین میں بھی سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں، وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ چھپن ہزار سے زائد… Continue 23reading کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی، یورپ میں تو صورتحال بے قابو ہو گئی، ڈچ سائنسدانوں نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

کورونا وائرس ، امریکی سفری پابندیوں کے باعث برطانوی ائیر لائنز پر قیامت ٹوٹ پڑی ، خسارے سے دوچار کمپنی کوتشویشناک صورتحال کا سامنا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس ، امریکی سفری پابندیوں کے باعث برطانوی ائیر لائنز پر قیامت ٹوٹ پڑی ، خسارے سے دوچار کمپنی کوتشویشناک صورتحال کا سامنا

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشے کی وجہ سے لگائی جانے والی امر یکی سفری پابندیوں نے نیا اقتصادی بحران پیدا کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے سفری پابندیوں کا دائرہ کار 28 ممالک تک بڑھا کر برطانیہ اور آئرلینڈ سے آنے والے مسافروں پر بھی امریکا میں داخلے پر پابندی عائد… Continue 23reading کورونا وائرس ، امریکی سفری پابندیوں کے باعث برطانوی ائیر لائنز پر قیامت ٹوٹ پڑی ، خسارے سے دوچار کمپنی کوتشویشناک صورتحال کا سامنا

کرونا وائرس مہذب قوموں کو غیرمہذب کرگیا، امریکہ، سپین میں زیادہ سے زیادہ راشن اور کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کیلئے لڑائی جھگڑےکی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس مہذب قوموں کو غیرمہذب کرگیا، امریکہ، سپین میں زیادہ سے زیادہ راشن اور کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کیلئے لڑائی جھگڑےکی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا سمیت دنیا بھر میں میں کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعدد اسٹورز اور دکانوں پر کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئی جس کے وجہ سے گاہک آپس میں لڑنا شروع ہو گئے اور جھپٹا جھپٹی کا آغازہو گیا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا… Continue 23reading کرونا وائرس مہذب قوموں کو غیرمہذب کرگیا، امریکہ، سپین میں زیادہ سے زیادہ راشن اور کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کیلئے لڑائی جھگڑےکی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں

Page 806 of 4406
1 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 4,406