ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ابوظبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔اس پابندی کا اطلاق منگل (16 جون) سے ہوگیاہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ابو ظبی کی ہنگامی اور کرائسس کمیٹی برائے کووِڈ19 وَبا نے ابو ظبی پولیس اور محکمہ صحت کے ساتھ رابطے کے بعد امارات اور اس میں شامل علاقوں العین اور الظفرہ میں لوگوں کے داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کی

توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی میں 2 جون کو کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے شہریوں اور مکینوں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کردی گئی تھی۔اس میں اب دوسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔اس حکم کے تحت یو اے ای میں شامل دوسری امارتوں کے مکین اور شہری ابوظبی ،العین اور الظفرہ میں داخل نہیں ہوسکتے اور ابوظبی کے شہری اور مکین دوسری چھ امارتوں میں نہیں جاسکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…