ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرقی وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ، نیا محاذ کھڑے ہونے کا خطرہ
تہران /نیویارک (این این آئی) ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تہران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ترجمان اقوام متحدہ نے کہا کہ ایسے اقدام سے گریز کیا جائے… Continue 23reading ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرقی وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ، نیا محاذ کھڑے ہونے کا خطرہ


































