ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں ہی تیار ہوا،کافی شواہد مل گئے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں ہی تیار ہوا،کافی شواہد مل گئے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تہران (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا تھا،یہ وائرس وہیں سے پھیلا تھا اور اس کے بہت زیادہ شواہد مل چکے ہیں۔انھوں نے امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس بات کے کافی شواہد موجود… Continue 23reading کرونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں ہی تیار ہوا،کافی شواہد مل گئے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

مسجد حرام میں مقامِ اذان کوروزانہ کتنی مرتبہ دھویا جانے لگا ؟

datetime 4  مئی‬‮  2020

مسجد حرام میں مقامِ اذان کوروزانہ کتنی مرتبہ دھویا جانے لگا ؟

مکہ مکرمہ(این این آئی )الحرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے مسجد حرام کے اندر اذان دینے کے مقام (المکبریہ) کو روزانہ 7 مرتبہ دھویا جاتا ہے۔ اس عمل میں صفائی اور تطہیر کا 1200 لیٹر مواد استعمال ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرم مکی کے مکبریہ کے اندر دھلائی اور جراثیم کش… Continue 23reading مسجد حرام میں مقامِ اذان کوروزانہ کتنی مرتبہ دھویا جانے لگا ؟

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی، متعدد مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا 

datetime 4  مئی‬‮  2020

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی، متعدد مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا 

تہران (این این آئی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا کہ چوبیس گھنٹے میں ملک میں کورونا سے 47 اموات ہوئیں جو گزشتہ 55 روز میں سب سے کم ہیں۔انہوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ سلسلہ جاری… Continue 23reading ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی، متعدد مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا 

مساجد میں نمازوں پر پابندی جلد خاتمہ ۔۔  سعودی وزارت مذہبی امورنے خوشخبری سنادی 

datetime 4  مئی‬‮  2020

مساجد میں نمازوں پر پابندی جلد خاتمہ ۔۔  سعودی وزارت مذہبی امورنے خوشخبری سنادی 

ریاض (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبدالطیف آل شیخ نے باجماعت نمازوں پر عائد عارضی پابندی کو ختم کیے جانے کی افواہوں کے… Continue 23reading مساجد میں نمازوں پر پابندی جلد خاتمہ ۔۔  سعودی وزارت مذہبی امورنے خوشخبری سنادی 

افغان طالبان کاایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے 57 افغان تارکین وطن کو دریامیں پھینکنے کے اقدام پر شدید ردعمل 

datetime 3  مئی‬‮  2020

افغان طالبان کاایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے 57 افغان تارکین وطن کو دریامیں پھینکنے کے اقدام پر شدید ردعمل 

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے 57 افغان تارکین وطن کو دریامیں پھینکنے کے اقدام پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے جس میں 23 افغانی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ قائم مقام افغان وزیرخارجہ محمدحنیف اتمار نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے فوری طورپر کمیشن قائم کرنے کا حکم… Continue 23reading افغان طالبان کاایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے 57 افغان تارکین وطن کو دریامیں پھینکنے کے اقدام پر شدید ردعمل 

افغان حکومت نے مشہور زمانہ پل چرخی جیل میں قید طالبان کے 98 قیدیوں کو رہا کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

افغان حکومت نے مشہور زمانہ پل چرخی جیل میں قید طالبان کے 98 قیدیوں کو رہا کردیا

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے مشہور زمانہ پل چرخی جیل میں قید طالبان کے 98 قیدیوں کو رہا کردیا۔افغان میڈیا نے افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاویدفیصل کے حوالے سے بتایاہے کہ رواں سال فروری میں ہونے والے امریکہ طالبان معاہدے کی رو سے فغان صدر اشرف غنی کے فرمان کی تعمیل میں ہفتہ… Continue 23reading افغان حکومت نے مشہور زمانہ پل چرخی جیل میں قید طالبان کے 98 قیدیوں کو رہا کردیا

مصرمیں 40 روز کا کم سن مریض کرونا کی بیماری سے صحت یاب

datetime 3  مئی‬‮  2020

مصرمیں 40 روز کا کم سن مریض کرونا کی بیماری سے صحت یاب

قاہرہ(این این آئی)مصر میں وزارت صحت کے حکام نے کہاہے کہ ملک میں کرونا کا کم سن بچہ جس کی عمر صرف 40 دن بتائی جاتی ہے بیماری سے صحت یاب ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی مصر کی الدقھلیہ گورنری میں وزارت صحت کے سیکرٹری سعد مکی نے بتایا کہ 40 دن کا… Continue 23reading مصرمیں 40 روز کا کم سن مریض کرونا کی بیماری سے صحت یاب

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

datetime 3  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن (این این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا کے 200 کے قریب ممالک اور خطوں میں لگ بھگ 34 لاکھ افراد متاثر جبکہ 2 لاکھ 41 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔مگر اس عالمی وبا کے شکار ہونے والے 10 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ افراد اس سے ہونے والی بیماری کووڈ… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

ابو ظہبی میں شاپنگ مالز محدود حد تک کھول دئیے گئے

datetime 3  مئی‬‮  2020

ابو ظہبی میں شاپنگ مالز محدود حد تک کھول دئیے گئے

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں شاپنگ مالز کو محدود تعداد میں گاہکوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک میں گذشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلا کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے تھے اور ان پابندیوں میں بتدریج کمی… Continue 23reading ابو ظہبی میں شاپنگ مالز محدود حد تک کھول دئیے گئے

Page 712 of 4435
1 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 4,435