’’ترک صدر کی اپوزیشن جماعتوں کے اثاثے ہتھیانے کی منصوبہ بندی‘‘ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
انقرہ (این این آئی)تْرکی کی حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق) ترک صدر رجب طیب اردوآن کی حکومت کی مخالفت کرنے والی حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف کے خلاف ایک نئے انتقامی حربے کے تحت ملک کے ایک پرانے بینک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading ’’ترک صدر کی اپوزیشن جماعتوں کے اثاثے ہتھیانے کی منصوبہ بندی‘‘ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا