ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

ٹرمپ کے کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کوورنا سے مزید 2 ہزار 139 افراد ہلاک ہو گئے، اموات کی تعداد 76 ہزار 928 ہو گئی، صدرٹرمپ کا ٹیسٹ پھر منفی آ گیا، امریکی صدر نے ایک بار پھرچین کی ووہان لیب پر شبہ کا اظہار کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں مہلک وائرس مسلسل جانیں… Continue 23reading ٹرمپ کے کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا

ریاض نائیکو کو کتنے عرصے سے تلاش کر رہے تھے؟ کشمیر پولیس چیف نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2020

ریاض نائیکو کو کتنے عرصے سے تلاش کر رہے تھے؟ کشمیر پولیس چیف نے بڑا انکشاف کردیا

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کے کشمیر رینج کے آئی جی وجے کمار نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ سکیورٹی ایجنسیاں گزشتہ چھ ماہ سے حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض نائکو کی حرکات پر گہری نظر رکھے ہوئیں تھیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں نے کہا کہ معاونین کے انٹیروگیشن… Continue 23reading ریاض نائیکو کو کتنے عرصے سے تلاش کر رہے تھے؟ کشمیر پولیس چیف نے بڑا انکشاف کردیا

بھارتی نیوز ایجنسی نے عمران خان پر ایک طنزیہ مضمون کو سچ سمجھ کر خبر لگادی

datetime 8  مئی‬‮  2020

بھارتی نیوز ایجنسی نے عمران خان پر ایک طنزیہ مضمون کو سچ سمجھ کر خبر لگادی

اسلام آباد(ساوتھ ایشین وائر)پاکستان کی ایک نیوز ویب سائٹ نے عمران خان کے قوم سے خطاب سے متعلق ایک طنزیہ آرٹیکل اپنی ویب سائٹ پر شائع کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان نے آج قوم سے خطاب کے دوران کورونا وائرس کا چارٹ دکھاتے ہوئے اسے الٹا پکڑا اور کہا کہ ہم کورونا… Continue 23reading بھارتی نیوز ایجنسی نے عمران خان پر ایک طنزیہ مضمون کو سچ سمجھ کر خبر لگادی

بھارت میں کورونا کے مریضوں کو کن کیساتھ رکھا جانے لگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

datetime 8  مئی‬‮  2020

بھارت میں کورونا کے مریضوں کو کن کیساتھ رکھا جانے لگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) : بھارتی ریاست ممبئی کے لوکما نیا تلک ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کو مردوں کے ساتھ ایک ہی وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق لوکما نیا تلک ہسپتال میں مریضوں کے وارڈ میں جگہ کم پڑ گئی جسکے بعد کورونا وئرس کے مریضوں کو لاشوں… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے مریضوں کو کن کیساتھ رکھا جانے لگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

کرونا وائرس نے روس میں تباہی مچا دی، فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ، وباء سے متاثرہ دنیا کاپانچواں بڑا ملک بن گیا

datetime 8  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس نے روس میں تباہی مچا دی، فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ، وباء سے متاثرہ دنیا کاپانچواں بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد فرانس اور جرمنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اب روس دنیا میں وبا سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور… Continue 23reading کرونا وائرس نے روس میں تباہی مچا دی، فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ، وباء سے متاثرہ دنیا کاپانچواں بڑا ملک بن گیا

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 8  مئی‬‮  2020

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے میں پائلٹ محفوظ ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ جالندھر کے قریب ضلع ہوشیار پور میں تربیتی پرواز پر تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ گر کر تباہ… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2020

امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق 4 پیٹریاٹ میزائل بیٹریز کیساتھ ساتھ دیگر فوجی سامان اور فوجیوں کی تعداد بھی کم کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اہلکار پچھلے برس سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد تعینات کیے گئے… Continue 23reading امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ

وہ ملک جس میں کورونا مریضوں پر اینٹی وائرل دوا کے استعمال کی اجازت دیدی گئی 

datetime 8  مئی‬‮  2020

وہ ملک جس میں کورونا مریضوں پر اینٹی وائرل دوا کے استعمال کی اجازت دیدی گئی 

ٹوکیو(این این آئی)جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے بتایاہے کہ ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لئے جاپان کی پہلی منظور کردہ دوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریمیڈی سیور وائرس کے جین میں شامل ہوکر اس کے پھیلنے کے عمل کو متاثر… Continue 23reading وہ ملک جس میں کورونا مریضوں پر اینٹی وائرل دوا کے استعمال کی اجازت دیدی گئی 

عراق کی سپورٹ کے شدید خواہش مند ہیں، سعودی ولی عہدنے کس سے ٹیلفونک رابطہ کر لیا ؟ جانئے

datetime 8  مئی‬‮  2020

عراق کی سپورٹ کے شدید خواہش مند ہیں، سعودی ولی عہدنے کس سے ٹیلفونک رابطہ کر لیا ؟ جانئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر نئے وزیر اعظم مصطف الاظمی سے بات چیت کی ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بن سلمان نے ٹیلیفون پر الکاظمی کو مبارک باد پیش کی اور عراق اور اس کے… Continue 23reading عراق کی سپورٹ کے شدید خواہش مند ہیں، سعودی ولی عہدنے کس سے ٹیلفونک رابطہ کر لیا ؟ جانئے

Page 703 of 4435
1 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 4,435