نرس نےہسپتال میں زیر علاج کورونا مریض کا کریڈٹ کارڈ چرالیا ،موت سے پہلے تک کھل کر شاپنگ ، جانتے ہیں پکڑی کیسے گئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پولیس نے ایک خاتون نرس کو گرفتار کیا ہے جس نے بستر مرگ پر پڑے کورونا وائرس کے مریض کا کریڈٹ کارڈ چرا لیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں43 سالہ نرس ڈینیئل کونٹی نے اسٹاٹن یونیورسٹی کے ہسپتال میں زیرعلاج 70سالہ شخص کا کریڈٹ کارڈ چرایا اور اس کی موت… Continue 23reading نرس نےہسپتال میں زیر علاج کورونا مریض کا کریڈٹ کارڈ چرالیا ،موت سے پہلے تک کھل کر شاپنگ ، جانتے ہیں پکڑی کیسے گئی؟