بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئی،ہنگامی اقدامات کا آغاز

datetime 22  جون‬‮  2020

امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئی،ہنگامی اقدامات کا آغاز

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکہ کے تجارتی مشیر پیٹر نیوارو نے کہا ہے کہ موسم خزاں میں کورونا کا دوسرا سخت وار ہوگا،یہ… Continue 23reading امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان ٹرمپ انتظامیہ الرٹ ہوگئی،ہنگامی اقدامات کا آغاز

چین سے کشیدگی،مودی نے فوج کوہتھیار خریدنے کیلئے 500کروڑ کے فنڈز کی منظوری دیدی،سرحد پر فوجیوں کی بڑی تعداد بھی تعینات

datetime 22  جون‬‮  2020

چین سے کشیدگی،مودی نے فوج کوہتھیار خریدنے کیلئے 500کروڑ کے فنڈز کی منظوری دیدی،سرحد پر فوجیوں کی بڑی تعداد بھی تعینات

نئی دہلی( آن لائن))لداخ میں چین کے ساتھ بڑھنے پر مودی حکومت نے فوج کے لیے 500 کروڑ روپے کے ہتھیار خریدنے کی منظوری دیدی۔ بھارتی میڈیا نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اعلی افسر کے حوالے سے بتایا کہ حکومت نے تینوں فوج کے ڈپٹی چیف کو اسلحہ کی فوری اور ہنگامی… Continue 23reading چین سے کشیدگی،مودی نے فوج کوہتھیار خریدنے کیلئے 500کروڑ کے فنڈز کی منظوری دیدی،سرحد پر فوجیوں کی بڑی تعداد بھی تعینات

بتایاجائے وادی گلوان میں کیا واقعہ پیش آیا؟چین کے ہاتھوں درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی تلملا اٹھے،آرمی چیف کو خط لکھ دیا

datetime 22  جون‬‮  2020

بتایاجائے وادی گلوان میں کیا واقعہ پیش آیا؟چین کے ہاتھوں درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی تلملا اٹھے،آرمی چیف کو خط لکھ دیا

بیجنگ(این این آئی)چینیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی چراغ پا ہوگئے۔چین کے ہاتھوں رسوائی پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے آرمی چیف کو خط لکھ دیا جب کہ لوگوں نے حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ بھارتی فوجیوں کے خط میں کہا… Continue 23reading بتایاجائے وادی گلوان میں کیا واقعہ پیش آیا؟چین کے ہاتھوں درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی تلملا اٹھے،آرمی چیف کو خط لکھ دیا

برازیل میں کورونا وائرس سنگین صورت اختیار کر گیا، ہلاکتوں کی تعدا د50000تک پہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2020

برازیل میں کورونا وائرس سنگین صورت اختیار کر گیا، ہلاکتوں کی تعدا د50000تک پہنچ گئی

برازیلیا (این این آئی)برازیل کی وزارت صحت نے بتایاہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 50000 ہے۔ کووڈ 19 کے باعث امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اموات برازیل میں ہوئی ہیں،یہاں تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد بھی 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔وزارت کے مطابق برازیل میں کووڈ 19… Continue 23reading برازیل میں کورونا وائرس سنگین صورت اختیار کر گیا، ہلاکتوں کی تعدا د50000تک پہنچ گئی

نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ، ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر، راہول گاندھی نے نریندر مودی کو حیران کن خطاب دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2020

نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ، ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر، راہول گاندھی نے نریندر مودی کو حیران کن خطاب دیدیا

کھٹمنڈو(این این آئی) لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے باعث بھارت کے نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق نیپال کے ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر کرنا شروع کر دیئے گئے جو بھارتی صوبے اترکھنڈ… Continue 23reading نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ، ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر، راہول گاندھی نے نریندر مودی کو حیران کن خطاب دیدیا

کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی،بھارتیوں نے مودی کو جھوٹا قرار دے دیا

datetime 21  جون‬‮  2020

کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی،بھارتیوں نے مودی کو جھوٹا قرار دے دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتیوں نے مودی کو جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی فوجیوں اور شہریوں کی دھلائی پر بھارتیوں نے کہاکہ کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی،مودی نے بھارت کو مذاق بنا دیا،کیا اس دِن کیلئے ہم نے قربانیاں دیں۔دوسری جانب بھارتی صحافی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل راوت… Continue 23reading کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی،بھارتیوں نے مودی کو جھوٹا قرار دے دیا

بھارت چین کشیدگی میں اضافہ، لداخ میں چینی ائیرفورس کی غیر معمولی پروازیں، چین کی جانب سے مزید لڑاکا طیارے اور فورسز تعینات کرنے پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 21  جون‬‮  2020

بھارت چین کشیدگی میں اضافہ، لداخ میں چینی ائیرفورس کی غیر معمولی پروازیں، چین کی جانب سے مزید لڑاکا طیارے اور فورسز تعینات کرنے پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ائیرفورس کی لداخ میں غیرمعمولی پروازوں پر بھارتی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا، بھارت ائیرفورس کے چیف کا کہنا ہے کہ چینی پیپلز لیبریشن ائیرفورس نے لداخ کے قریب فوجی ہوائی اڈوں پر مزید لڑاکا طیارے اور فورسز تعینات کردی ہیں جس پر بھارت کو تشویش لاحق ہے۔ بھارتی ائیرفورس… Continue 23reading بھارت چین کشیدگی میں اضافہ، لداخ میں چینی ائیرفورس کی غیر معمولی پروازیں، چین کی جانب سے مزید لڑاکا طیارے اور فورسز تعینات کرنے پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی

datetime 21  جون‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی

نیو یارک ( آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 47 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہوگئی… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی

حکومتی اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائیں ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2020

حکومتی اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائیں ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

اوکلاہاما (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر لگا دیا۔اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کو کئی نام دیے جا سکتے ہیں، اسے چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس بھی کہا جاسکتا ہے۔ صدر… Continue 23reading حکومتی اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائیں ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

1 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 4,500