دنیا میں کرونا وائرس کے ہوتے ہوئے نیا وائرس آنے کا خطرہ۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ایمرجنسی پروگرام ڈاکٹر مائیک ریان نے میڈیا بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ڈبلیو ایچ او یہ نہیں بتا سکتا کہ کورونا وائرس کب ختم ہوگا،کیونکہ ہو سکتا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا 100 فیصد خاتمہ ناممکن ہو اور اس کو کبھی… Continue 23reading دنیا میں کرونا وائرس کے ہوتے ہوئے نیا وائرس آنے کا خطرہ۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا