بحرین نے جی سی سی رکن ملکوں کے شہریوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

6  ستمبر‬‮  2020

منامہ (این این آئی)بحرین نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر پابندی اٹھالی ہے اوراس پر عمل درآمد جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی ایئرپورٹ کے حکام نے کہا کہ جی سی سی ممالک کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کے لیے بحرین آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایسے ملکوں کے شہری بھی بحرین آ سکیں گے جنہیں ائیر پورٹ،

بندرگاہ یا بری سرحدی چوکی پہنچنے پر ویزے جاری کیے جاتے رہے ہیں۔بحرینی ہوائی اڈے کے حکام نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بحرین آنے وا لے مسافروں کا پی سی آر ٹیسٹ ان کے خرچ پر ہوگا۔ بحرین پہنچنے والوں کو کرونا ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ہاس آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔ اس کی پابندی ہر ایک کو کرنا ہوگی۔  یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے کئی ماہ سے بحرین میں آمد ورفت پر پابندی لگی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…