اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

2  ستمبر‬‮  2021

اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

مانامہ (آن لائن) بحرین نے پاکستان سمیت تین ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے پاکستان، بھارت، پانامہ اور ڈومینیکن ری پبلک کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق 3 ستمبر سے ہو گا۔… Continue 23reading اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

اہم عرب ملک نے بھارت،پاکستان،سری لنکا اوربنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا

24  مئی‬‮  2021

اہم عرب ملک نے بھارت،پاکستان،سری لنکا اوربنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا

منامہ،ابوظہبی (این این آئی )بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ)میں شامل کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پرعارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق 24 مئی پیر سے بھارت ، پاکستان ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال سے… Continue 23reading اہم عرب ملک نے بھارت،پاکستان،سری لنکا اوربنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا

بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

31  جنوری‬‮  2021

بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

منامہ /مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں کو ویزہ فری سفری سہولت دینے پر اتفاق کیا… Continue 23reading بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

2 عرب ملکوں کے حکمران چپکے سے پاکستان پہنچ گئے

22  جنوری‬‮  2021

2 عرب ملکوں کے حکمران چپکے سے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النیہان پاکستان پہنچ گئے، وہ پاکستان میں تلور کا شکار کھیلنے کے لئے آئے ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ… Continue 23reading 2 عرب ملکوں کے حکمران چپکے سے پاکستان پہنچ گئے

بحرین نے جی سی سی رکن ملکوں کے شہریوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

6  ستمبر‬‮  2020

بحرین نے جی سی سی رکن ملکوں کے شہریوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

منامہ (این این آئی)بحرین نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر پابندی اٹھالی ہے اوراس پر عمل درآمد جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی ایئرپورٹ کے حکام نے کہا کہ جی سی سی ممالک کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کے… Continue 23reading بحرین نے جی سی سی رکن ملکوں کے شہریوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

27  اگست‬‮  2020

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

منامہ(این این آئی) بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بحرین میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب… Continue 23reading بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسرائیل سے معاہدہ مبارک ہو،دوستی سے امن ہوگا خلیجی ریاست بحرین نے بھی عرب امارات کو تھپکی دیدی

15  اگست‬‮  2020

اسرائیل سے معاہدہ مبارک ہو،دوستی سے امن ہوگا خلیجی ریاست بحرین نے بھی عرب امارات کو تھپکی دیدی

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات سے متعلق سجھوتے کے اعلان پر عالمی اور علاقائی سطح پر اس اقدام کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق  خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسی آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدہ مبارک ہو،دوستی سے امن ہوگا خلیجی ریاست بحرین نے بھی عرب امارات کو تھپکی دیدی

عمران خان کل بحرین کا پہلا باضابطہ دورہ کرینگے ،اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے بھی نوازا جائیگا

15  دسمبر‬‮  2019

عمران خان کل بحرین کا پہلا باضابطہ دورہ کرینگے ،اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے بھی نوازا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)بحرین کے شاہ عزت مآب حمد بن عیسی بن سلمان آل خلیفہ کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کل پیر 16 دسمبر 2019کو بحرین کا دورہ کریں گے اوربحرین کے قومی دن کی تقریب میں مہمان اعزاز کے طورپرشرکت کریں گے ۔ ایک اعلی سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا… Continue 23reading عمران خان کل بحرین کا پہلا باضابطہ دورہ کرینگے ،اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے بھی نوازا جائیگا

عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین

16  جولائی  2019

عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین

منامہ (این این آئی)خلیجی ریاست بحرین کے وزیرخارجہ الشیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل پر جھوٹ اور دروغ گوئی کا الزام عایدکرتے ہوئے کہاہے کہ قطر کے امن منافی اقدامات کی روک تھام اور دوحہ کو نکیل ڈالنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین