امریکی سول رائٹس تحریک کے اہم رکن جان لوئیس انتقال کر گئے
واشنگٹن(این این آئی )امریکی تاریخ میں سول رائٹس تحریک کے آئیکون جان لوئیس اسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ لوئیس امریکا میں سول رائٹس تحریک کے ایک نمایاں کارکن تھے اور ان کا نام مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ساتھ لیا… Continue 23reading امریکی سول رائٹس تحریک کے اہم رکن جان لوئیس انتقال کر گئے