منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی پولیس کا چھاپہ ریاض میں 4 پاکستانی ” نوسرباز” گرفتار،ٹھکانے سے کیا کچھ برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) ریاض پولیس نے4 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے 371 جعلی اقامے برآمد کرلئے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے معاون ترجمان خالد الکریدیس نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ ایک غیرملکی گروہ جعلی اقامے تیار کرکے ان کا دھندا کررہا ہے۔ تلاش کرکے گروہ تک رسائی حاصل کرلی گئی جو چار پاکستانیوں پر مشتمل پایا گیا۔

یہ عمر کے دوسرے اور چوتھے عشرے میں ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چاروں ریاض شہر کے مرکزی علاقے میں اپنی رہائش کو جعلی اقاموں کے ٹھکانے میں تبدیل کیے ہوئے تھے۔ان کے قبضے سے 371 جعلی اقامے برآمد ہوئے۔ جعلی اقاموں کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات اور اشیا بھی ضبط کی گئی ہیں۔ چاروں کوپبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دے دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…