پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اردگان کے داماد نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، تہلکہ خیز  دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

انقرہ (آن لائن)ترکی میں حزب اختلاف کی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی نے اردگان کے داماد پر ملک کی معیشت تباہ کر دینے کا الزام عائد کر دیا۔پارٹی کے ترجمان فائق اوزتراک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اردگان کے داماد اور

وزیر خزانہ بیرات البیرق فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم نے آئی ایم ایف کو 22.5 ارب ڈالر ادا کیے۔ یہ قرضہ انہوں نے خود لیا تھا۔ عوام کا پیٹ ان فضول دعوؤں سے بھر چکا ہے۔ خود صدارتی محل ان کی بیان کردہ کہانوں پر یقین نہیں کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…