فضائی سفر کے دوران کووڈ 19 پھیلنے کا امکان شائع ہونی والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات
نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریض فضائی سفر کے دوران دیگر افراد میں کووڈ 19 کو منتقل کرسکتے ہیں۔یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے شائع تحقیق میں بتائی گئی۔جنوبی کوریا کے طبی ماہرین نے اس تحقیق کیلئے کام کیا اور اس… Continue 23reading فضائی سفر کے دوران کووڈ 19 پھیلنے کا امکان شائع ہونی والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات































