سعودی عرب نے کرونا وائرس ویکسین کی تیاری کیلئے کتنی خطیر رقم دینے کا اعلان کر دیا
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا وائرس سے بچائو کے لیے منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کے بعد ٹویٹر پر… Continue 23reading سعودی عرب نے کرونا وائرس ویکسین کی تیاری کیلئے کتنی خطیر رقم دینے کا اعلان کر دیا