بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے طوفان نے دن میں رات کا سماں کردیا۔ طوفانی ہواوں سے ہونے والے حادثات میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ آنے والے مٹی کے

طوفان نے عمارتوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انقرہ شہر میں طوفان کے باعث اندھیرا چھا گیا، جس سے لوگوں کے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔محکمہ موسمیات نے شہر اور گردونواح میں گرج چمک اور تیزہواوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…