اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں 3401190 کوروناکے مریض، اموات 239604 ،جانتے ہیں کتنے افراد کی حالت تشویشناک ہے؟

datetime 2  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں 3401190 کوروناکے مریض، اموات 239604 ،جانتے ہیں کتنے افراد کی حالت تشویشناک ہے؟

نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 لاکھ 1 ہزار 190 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 39 ہزار 604 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 20 لاکھ 79 ہزار 947 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 51 ہزار… Continue 23reading دنیا بھر میں 3401190 کوروناکے مریض، اموات 239604 ،جانتے ہیں کتنے افراد کی حالت تشویشناک ہے؟

کینیڈا کا ملک میں ہتھیاروں  کے استعمال ، تجارت پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 

datetime 2  مئی‬‮  2020

کینیڈا کا ملک میں ہتھیاروں  کے استعمال ، تجارت پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 

ٹورنٹو( آن لائن )کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ملک حملے کے طرز کے ہتھیاروں کے استعمال اور تجارت پر فوری پابندی عائد  کررہے ہیں جسٹن ٹروڈو نے اس اعلان کے وقت ملک میں فائرنگ کے متعدد بڑے واقعات کے حوالے دیے جن میں نووا اسکاٹیا میں 18 اور 19 اپریل… Continue 23reading کینیڈا کا ملک میں ہتھیاروں  کے استعمال ، تجارت پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 

سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2020

سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

سینٹ پال ( آن لائن )امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں… Continue 23reading سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، شدید چپقلش ختم ہونے کا امکان

datetime 2  مئی‬‮  2020

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، شدید چپقلش ختم ہونے کا امکان

کابل( آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ،شدید چپقلش ختم ہونے کا امکان ۔عبداللہ عبداللہ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور متعدد اصولوں پر ایک عارضی معاہدے تک پہنچ گئے ہی جبکہ… Continue 23reading اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، شدید چپقلش ختم ہونے کا امکان

امریکہ میں کورونا مریضوں کیلئے دوا تجویزکر دی گئی، پیر کے دن ہسپتالوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2020

امریکہ میں کورونا مریضوں کیلئے دوا تجویزکر دی گئی، پیر کے دن ہسپتالوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیویئر کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے دن 15 لاکھ ریمڈیسیویئراسپتالوں میں تقسیم… Continue 23reading امریکہ میں کورونا مریضوں کیلئے دوا تجویزکر دی گئی، پیر کے دن ہسپتالوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

’’تمام چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں‘‘ شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 2  مئی‬‮  2020

’’تمام چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں‘‘ شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پیانگ یانگ( آن لائن) شمالی کورویا کے سربراہ کم جانگ ان سے متعلق گزشتہ تین ہفتوں سے عالمی ذرائع ابلاغ سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ہونے والی تمام چہ میگوئیاں اس وقت دم توڑ گئیں جب وہ گزشتہ روز منظر عام پرآگئے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا کے مختلف ممالک کے لاکھوں… Continue 23reading ’’تمام چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں‘‘ شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کینیا،غربت کے باعث ماں نے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھر پکادئیےواقعے نے حساس دل لوگوں کو جھنجھوڑ دیا،آٹھ بچوں کی بیوہ ماں کو ملک بھر سے امدادکا سلسلہ شروع

datetime 2  مئی‬‮  2020

کینیا،غربت کے باعث ماں نے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھر پکادئیےواقعے نے حساس دل لوگوں کو جھنجھوڑ دیا،آٹھ بچوں کی بیوہ ماں کو ملک بھر سے امدادکا سلسلہ شروع

نیروبی (این این آئی)مشرقی افریقی ملک کینیا کی ایک مجبور ماں کی جانب سے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھروں کو کھانے کے طور پر پکائے جانے کے واقعے نے حساس دل لوگوں کو جھنجھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیا کے دوسرے بڑے شہر ممباسا کی ایک بیوہ ماں نے بھوک سے نڈھال اپنے 8… Continue 23reading کینیا،غربت کے باعث ماں نے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھر پکادئیےواقعے نے حساس دل لوگوں کو جھنجھوڑ دیا،آٹھ بچوں کی بیوہ ماں کو ملک بھر سے امدادکا سلسلہ شروع

ملائیشیا کا ملک میں چار مئی سے زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2020

ملائیشیا کا ملک میں چار مئی سے زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان

کوالالمپور (این این آئی )ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 4مئی سے ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوالالمپور سے جاری اپنے ایک بیان میں ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے کہا کہ ہم محتاط طریقے سے معاشی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔انہوں… Continue 23reading ملائیشیا کا ملک میں چار مئی سے زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان

شراب گلے سے کوروناختم کر دیتا ہے،بھارتی رکن اسمبلی کا دعوی

datetime 2  مئی‬‮  2020

شراب گلے سے کوروناختم کر دیتا ہے،بھارتی رکن اسمبلی کا دعوی

نئی دہلی ( آن لائن)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں جہاں انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے گائے کے پیشاب پینے کی پارٹیاں رکھی گئیں، وہیں وبا سے بچاؤ کے لیے اور بھی دیسی فرسودہ ٹوٹکے آزمانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔اسی طرح اب بھارتی ریاستی اسمبلی کے ایک رکن نے دعویٰ کیا… Continue 23reading شراب گلے سے کوروناختم کر دیتا ہے،بھارتی رکن اسمبلی کا دعوی

Page 687 of 4405
1 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 4,405