خوراک نہ ملنے پر70تارکین وطن بھارتی قرنطینہ مراکز سےفرار
پٹنا (این این آئی)بھارت میں کرونا کی وبا کے تیزی کے ساتھ پھیلنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کو خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی قلت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے کرونا کے مشتبہ مریض وہاں سے بھاگنے لگے۔ بھاتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے… Continue 23reading خوراک نہ ملنے پر70تارکین وطن بھارتی قرنطینہ مراکز سےفرار