پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اور کرو معاہدے اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کے صحن میں بڑا شگاف پڑ گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مسجد اقصیٰ کی مرمت اور اس کی صفائی کرنے والے عملے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد کے صحن میں ایک بڑا شگاف پڑ گیا ہے اورزمین دھنس گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد اقصی کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ

یہ شگاف اسلامی میوزیم اور مسجد القبلی کے درمیان کے صحن میں پایا گیا ہے۔ شگاف پڑنے وجہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسجدا قصی کی بنیادوں تلے کی جانیوالی کھدائیاں بتائی جاتی ہیں۔خیال رہے کہ مسجد اقصی کی بنیادوں تلے بڑی تعداد میں سرنگیں کھودی گئی ہیں اور ان کی کھدائی کا سلسلہ گذشتہ دو سال سے جاری ہے۔ فلسطینی شہری اور قبلہ اول کی انتظامیہ نے بار ہا خبردار کیا ہے کہ کھدائیوں کے نتیجے میں مسجد اقصی خطرے سے دوچار ہوچکی ہے اور کسی بھی وقت سرنگین مسجد اقصی کے زمین بوس ہونے کا باعث بن سکتی ہیں۔دو سال قبل بھی مسجد اقصی کی جنوبی دیوار کا ایک حصہ گریا گیا تھا جب کہ کھدائیوں کی وجہ سے مسجد کی مغربی دیوار بھی متاثر ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…