بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کا سیکولر چہرہ بے نقاب، خاتون اور مرد کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک، جوتوں کی مالا بھی پہنا ڈالی

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون اور مرد کا سر منڈواکر اور منہ پر سیاہی مل کر سر عام گھما نے کی وائرل ویڈیو وائرل ہوگئی۔ لوگوں نے خاتون اور معذور شخص کے سروں کو زبردستی مونڈ کر کے ان کے منہ پر سیاہی ملی اور ان کے گلے میں جوتوں کی مالا پہنا کر گاؤں کی گلیوں میں

سر عام چکر لگوائے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر نے دو ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا جس کے بعد گاؤں کا ایک معذور شخص ان کی مدد کیا کرتا تھا۔ لیکن یہ بات مذکورہ خاتون کے گھروالوں کو پسند نہیں تھی اور اسی لیے ان کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا گیا۔چند ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…