سعودیہ میں دکانوں میں کروناپابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کیلئے سخت سزائوں کا اعلان
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے دکانوں کے اندر اور باہر کرونا وائرس کے تعلق سے عائد کردہ پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے تارکینِ وطن مکینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ دوبارہ مملکت میں داخل بھی نہیں ہوسکیں گے۔وزارت داخلہ… Continue 23reading سعودیہ میں دکانوں میں کروناپابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کیلئے سخت سزائوں کا اعلان