بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں تبلیغی جماعت پر کورونا پھیلانے کی درج ایف آئی آر منسوخ ممبئی کی عدالت نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی )ممبئی ہائیکورٹ نے تبلیغی جماعت کے ارکان پر کورونا وائرس پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ کردی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ مہاراشٹر کی سیاسی حکومت عالمی وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے

میں ناکام رہی۔عدالت نے اس حولے سے مزید کہا کہ حکومت نے اپنی ناکامی پر تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی ہے۔تبلیغی جماعت نے مقدمے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، مقدمے کو عدالت نے فضول قرار دے کر خارج کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…