جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وبا کی وجہ سے دنیا کی کتنی آبادی دوبارہ غربت کا شکار ہو سکتی ہے؟ صدر عالمی بینک نے خبر دار کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ ـ19کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو یہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ورلڈ بینک نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کے لیے جون 2021 تک 100 ممالک کو 1 کھرب 60 ارب امریکی ڈالر کے فنڈز فراہم کرے گا۔رواں سال ماہِ جون

کے اخر تک ، عالمی بینک نے تقریباً 21 ارب امریکی ڈالر جاری کیے ہیں۔اس کے باوجود ، انتہائی غریب افراد کی تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وبا کے دوران ملازمتوں میں کمی اور اشیائ کی فراہمی کے مسائل کی وجہ سے لوگوں کو خوراک کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے اور اسی باعث صورتِ حال خراب ہو رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران جتنا طویل ہو گا اتنے ہی زیادہ لوگ دوبارہ غربت کا شکار ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…