پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کو  بڑا دھچکا ،  عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنسوانیا (این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی انتخابی نتائج کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے انتخابی نتائج کے خلاف صدر ٹرمپ کے حامیوں کی اپیل مسترد کر دی ۔ری پبلکنز کی جانب سے دائر کیس میں پنسلوانیا کے میل ان

بیلٹس کالعدم قرار دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ری پبلکنز کی اپیل کو وفاقی اپیلز کورٹ کے جج نے مسترد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا سے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن 81 ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے ہیں۔جو بائیڈن صدر بننے کیلئے درکار 270 ووٹوں کا ہندسہ عبور کر کے 306 الیکٹورل ووٹ بھی حاصل کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…