ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت اورچین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ آخر کیوں ہوا؟مبصرین اصل وجہ سامنے لے آئے

datetime 27  مئی‬‮  2020

بھارت اورچین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ آخر کیوں ہوا؟مبصرین اصل وجہ سامنے لے آئے

نئی دہلی(این این آئی) مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان ہمالیائی سرحدی تنازع پر کشیدگی بھارت کی نئی سڑکوں اور ہوائی پٹیوں کی تعمیر کی وجہ سے سامنے آئی۔ دونوں اطراف کے فوجی لداخ کی وادی گالوان میں کیمپ کرچکے ہیں اور ایک دوسرے پر متنازع سرحد پار کرنے کا الزام… Continue 23reading بھارت اورچین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ آخر کیوں ہوا؟مبصرین اصل وجہ سامنے لے آئے

جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)طالبان سے جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز اس میں توسیع کے مطالبے کے ساتھ افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا ہے جو پورے افغانستان میں عمل میں آیا اور اس کی وجہ سے… Continue 23reading جنگ یا امن؟ رہائی پانے والے طالبان نے بڑا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹوئٹر  نے  ڈاک کے ذریعے بیلٹس سے متعلق امریکی صدر کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے حقائق دیکھو پھر ٹرمپ کی بات مانو۔جھوٹا کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی… Continue 23reading ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

”کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک“ معروف چینی محقق کے کئی ماہ سے منظر سے غائب رہنے کے بعد اہم انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2020

”کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک“ معروف چینی محقق کے کئی ماہ سے منظر سے غائب رہنے کے بعد اہم انکشافات

بیجنگ (این این آئی)چین کی معروف ورولوجسٹ نے کئی ماہ سے منظر سے غائب رہنے کے بعد سرکاری ٹی وی کو پہلے انٹرویو میں خبردار کیا ہے کہ کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے جبکہ اس معاملے میں سائنس کو سیاست زدہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔شی زینگ لی کے، جو چمگادڑوں… Continue 23reading ”کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک“ معروف چینی محقق کے کئی ماہ سے منظر سے غائب رہنے کے بعد اہم انکشافات

لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم لیکن کس چیز کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 27  مئی‬‮  2020

لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم لیکن کس چیز کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟خطرے کی گھنٹی بج گئی

میکسیکو(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم ہوئی ہے۔ لیکن اب وائرس کی وجہ سے سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔فرانس میں ایک گروپ ساحل کی صفائی میں مصروف تھا جہاں اسے استعمال شدہ فیس ماسک اور گلوز ملے۔ جبکہ اسی گروپ کے سربراہ نے… Continue 23reading لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم لیکن کس چیز کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افرادکی تعداد1 لاکھ سے تجاوز، 2020 کے آخر تک کتنی اموات کا خدشہ ہے؟ہیلتھ اکانومسٹ انیر بان باسو کا اہم انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2020

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افرادکی تعداد1 لاکھ سے تجاوز، 2020 کے آخر تک کتنی اموات کا خدشہ ہے؟ہیلتھ اکانومسٹ انیر بان باسو کا اہم انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں کورونا وائرس سے 17 لاکھ25ہزار275 افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ572 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔امریکہ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کورونا وائراس کے باعث ایک لاکھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ امریکہ میں پہلا کیس پندرہ فروری کو رپورٹ ہوا تھا اور پہلی ہلاکت 29فروری کو ہوئی۔کورونا کو… Continue 23reading امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افرادکی تعداد1 لاکھ سے تجاوز، 2020 کے آخر تک کتنی اموات کا خدشہ ہے؟ہیلتھ اکانومسٹ انیر بان باسو کا اہم انکشاف

بھارت میں پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ دینے پر خاتون ٹیچر معطل ٹیچر شاداب خانم نے غلطی کا احساس ہونے پر معافی نامہ پوسٹ کر دیا سکول حکام کو تسلی نہ ہوئی،انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

بھارت میں پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ دینے پر خاتون ٹیچر معطل ٹیچر شاداب خانم نے غلطی کا احساس ہونے پر معافی نامہ پوسٹ کر دیا سکول حکام کو تسلی نہ ہوئی،انتہائی قدم اٹھا لیا

اتر پردیش (آن لائن)بھارت کی ریاست اترپردیش میں نجی سکول کی خاتون ٹیچر کو پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ دینے پر معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ضلع گورکھپور کے ایک نجی سکول کی خاتون استاد کو اس وقت انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ کورونا وائرس کی وجہ… Continue 23reading بھارت میں پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ دینے پر خاتون ٹیچر معطل ٹیچر شاداب خانم نے غلطی کا احساس ہونے پر معافی نامہ پوسٹ کر دیا سکول حکام کو تسلی نہ ہوئی،انتہائی قدم اٹھا لیا

دبئی کے ولی عہد کا آج سے تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان شیڈول بھی سامنے آگیا

datetime 27  مئی‬‮  2020

دبئی کے ولی عہد کا آج سے تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان شیڈول بھی سامنے آگیا

دْبئی(آن لائن) دْبئی میں متعدد اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق دْبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن را شد المکتوم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ دْبئی کے فرمانروا اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم… Continue 23reading دبئی کے ولی عہد کا آج سے تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان شیڈول بھی سامنے آگیا

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل

datetime 26  مئی‬‮  2020

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل

نئی دہلی (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب اس سے زیادہ تیزی سے متاثرہ ہونے والے ممالک میں بھارت بھی شامل ہوگیا ہے جہاں ایک روز میں ریکارڈ کیسز میں اضافے کے بعد یہ دنیا کے ان 10 ممالک میں سے ایک ہوگیا جو کورونا… Continue 23reading بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل

Page 643 of 4405
1 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 4,405