جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کا ایسا علاقہ جہاں 100فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ڈالے گئے،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدارتی الیکشن میں ایک ایسا علاقہ بھی سامنے آیا ہے جہاں سو فیصد سے بھی زیادہ ووٹ کاسٹ کیئے گئے ۔امریکا کے صدارتی انتخاب میں سوئنگ اسٹیٹ سمجھے جانے والی ریاست فلوریڈا کی اورنج کاونٹی میں 102 فیصد ووٹ کاسٹ کیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صورتِ حال پر

سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیئے گئے۔حکام کا کہنا تھا کہ یہ اس لیے ہوا کہ اپنے حلقے میں ووٹرز کے اندراج کی آخری تاریخ 6 اکتوبر گزرنے کے بعد بھی کچھ ووٹرز نے اپنے رہائشی پتے تبدیل کیئے۔انتظامیہ کے مطابق ووٹرز کی جانب سے آخری وقت میں پتے کی تبدیل قانونی طور پر ممکن تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…