گستاخانہ خاکہ شائع کرنیوالے فرانسیسی میگزین کا ایک اور شر انگیز اقدام، ترک صدر کا خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت والا انتہائی شرمناک کارٹون شائع کر دیا
انقرہ/پیرس (مانیٹرنگ +این این آئی ) فرانسیسی طنزیہ جریدے شارلی ایبدو نے اپنے ٹائٹل پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا ایک خاکہ شائع کیا ہے، جس کے خلاف ترک حکومت نے شدید احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن کے ایک ترجمان نے شارلی ایبدو پر ثقافتی نسل پرستی کا الزام… Continue 23reading گستاخانہ خاکہ شائع کرنیوالے فرانسیسی میگزین کا ایک اور شر انگیز اقدام، ترک صدر کا خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت والا انتہائی شرمناک کارٹون شائع کر دیا
































