طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
کابل (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والے تمام ملکی اور غیر ملکی غیر سرکاری گروپوں کو بند کر دیں گے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ اقتصادیات نے ایک خط میں خبردار کیا کہ جو این جی اوز تازہ ترین حکم نامے کی تعمیل کرنے میں ناکام… Continue 23reading طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان