صدام حسین کی بیٹی کے والد کی موت کے حوالے سے نئے انکشافات
بغداد(این این آئی)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے کہا ہے کہ امریکی وکیل کلارک نے والد کی پھانسی کا فیصلہ جاری ہونے سے پہلے ہی مجھے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے اپنے والد کی 18 ویں برسی… Continue 23reading صدام حسین کی بیٹی کے والد کی موت کے حوالے سے نئے انکشافات