بھارتی وزیراعظم مودی عاصم منیر کا سامنا کرنے سے خوفزدہ ہیں، امریکی جریدہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبینہ طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آمنا سامنا کرنے سے گریز کے لیے امریکا کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کو خدشہ تھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی عاصم منیر کا سامنا کرنے سے خوفزدہ ہیں، امریکی جریدہ





































