ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکا نے ویزا کے حصول کے حوالے سے ایک نیا تجرباتی منصوبہ (پائلٹ پروگرام) متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت مخصوص افراد کو بھاری رقم بطور ضمانت جمع کروانا ہوگی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایسے ممالک کے شہریوں کو نشانہ… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی







































