کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا