کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کویت میں اسراء والمعراج کے موقع پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔کویتی سول سروس کمیشن نے اسراء والمعراج کیلئے 3 روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز جمعرات، 30 جنوری سے ہفتہ یکم فروری تک ہوگا۔ شب معراج اسلامی روایت میں ایک اہم واقعہ ہے جو… Continue 23reading کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان