امریکا،لینڈنگ کرنے والے طیارے کے پہیے سے لاش برآمد
واشنگٹن (این این آئی)یونائیٹڈ ایئر لائن طیارے کے پہیے سے ہوائی کے جزیرے پر لینڈنگ کے بعد لاش برآمد ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شکاگو اوہارے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یونائیٹڈ فلائٹ 202 کے کہلوئی ایئرپورٹ اترنے کے بعد جہاز کے لینڈنگ گیئر سے لاش ملی ۔ ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق لاش لینڈنگ… Continue 23reading امریکا،لینڈنگ کرنے والے طیارے کے پہیے سے لاش برآمد