چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین نے تبت میں دریائے برہماپترا پر 167.8 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے،اس ڈیم کی تعمیر کا کام انڈیا کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد کے قریب ہو رہا ہے ، جس نے بھارت کی رات کی نیندیں اُڑا دی ہیں ۔… Continue 23reading چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی







































