پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو قتل کردیا

datetime 21  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ (این این آئی)جھنگ میں رشتے سے انکار پر ملزم نے زہردے کرماموں کی بیٹی کو قتل کردیا۔ 18 سال کی کنزہ فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔ماموں نے بیٹی کے رشتے سے انکار کیوں کیا؟ بھانجے نے اپنی کزن کو ہی قتل کر ڈالا،18 سال کی کنزہ کو ملزم نے تھانہ سیٹلائٹ کی حدود سے بہانے سے اغوا کیا۔

اور زیلی چیز کھلا کر مار ڈالا۔ایڈیشنل ایس پی عابد ظفر کا کہنا ہے کہ مقتولہ اسلام آباد ایگریکلچر یونیورسٹی کی یہ طالبہ تھی، سمسٹر ختم ہونے کے بعد یہ واپس اپنے گھر آرہی تھی راستے میں اسے اغواء کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ رشتہ مانگنے پہ لڑکی کے والدین نے انکار کیا تھا جس کی وجہ سے میں نے طیش میں آکر لڑکی کو قتل کیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…