بھارتی ٹی وی چینل نے بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان قرار دیدیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی میڈیا پاکستان اور بنگلادیش کی نفرت میں اندھا ہوگیا، حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی ملاقات سے بھارتی میڈیا کو مرچیں لگ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے پانچ روز قبل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش… Continue 23reading بھارتی ٹی وی چینل نے بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان قرار دیدیا