جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

datetime 9  اگست‬‮  2024

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

بغداد (این این آئی )عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال مقرر ہے۔ پارلیمنٹ میں… Continue 23reading عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

datetime 9  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

ڈھاکا(این این آئی )بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد کے اپنی والدہ کے وطن واپس لوٹنے کے حوالے سے مختلف بیانات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی اخبار سے گفتگو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے اب دعوی کیا ہے کہ بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ… Continue 23reading حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

datetime 9  اگست‬‮  2024

سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

ریاض(این این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنی اور ولی عہد ووزیراعظم محمد بن سلمان کے بغیر کابینہ اجلاس طلب کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ کو اپنے اور وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان کے بغیر اجلاس طلب کرنے کی… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

ڈھاکہ(این این آئی)شیخ حسینہ کا دھڑن تختہ کے بعد بنگلہ دیش کی تاجر براردی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس بنگلہ دیش(آئی سی سی بی)کے صدر محبوب الرحمان نے انکشاف کیا کہ ملک کے تاجر دبا میں رہنے کی وجہ سے طویل عرصے سے شیخ حسینہ حکومت کی حمایت… Continue 23reading بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

بنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش میں حسینہ واجد کی کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت کا علاقائی بالادستی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی سرکار نے اپنے مذموم عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے علاقائی امن کو دا پر لگا رکھا ہے۔ خطے میں بھارت کی بالادستی قائم کرنے… Continue 23reading بنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور

بنگلہ دیش میں پولیس کی عدم موجودگی سے شہروں میں لوٹ مار

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش میں پولیس کی عدم موجودگی سے شہروں میں لوٹ مار

ڈھاکا(این این آئی )بنگلادیش میں حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت فرار ہونے کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کے باعث معمولات زندگی تاحال مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے بعض شہروں میں حالات معمول پرآنے لگے ہیں، اسکول اور فیکٹریاں کھل گئیں ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بنگلہ دیش میں پولیس کی عدم موجودگی سے شہروں میں لوٹ مار

عرب امارات کی اپنے شہریوں سے جلد از جلد بنگلہ دیش چھوڑ دینے کی ہدایت

datetime 8  اگست‬‮  2024

عرب امارات کی اپنے شہریوں سے جلد از جلد بنگلہ دیش چھوڑ دینے کی ہدایت

ابوظہبی (این این آئی )بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فورا ملک چھوڑ دیں اور جلد از جلدواپس آ جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارت خانے نے ایک بیان میں کہاکہ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش میں رونما ہونے والے موجودہ واقعات… Continue 23reading عرب امارات کی اپنے شہریوں سے جلد از جلد بنگلہ دیش چھوڑ دینے کی ہدایت

اسرائیل پر جوابی حملے کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ایران

datetime 8  اگست‬‮  2024

اسرائیل پر جوابی حملے کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ایران

تہران(این این آئی )ایران کی طرف سے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے کا بدلہ ضرور لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ ایران کے پاس کوئی اور آپشن ہی باقی نہیں رہے… Continue 23reading اسرائیل پر جوابی حملے کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ایران

مصر نے ایرانی فضائی حدود سے متعلق نئی ہدایت جاری کردی

datetime 8  اگست‬‮  2024

مصر نے ایرانی فضائی حدود سے متعلق نئی ہدایت جاری کردی

قاہرہ(این این آئی)مصری سی اے اے نے ایرانی فضائی حدود کے حوالے سے اپنی ایئر لائنز کو نئی ہدایت جاری کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئر لائنز تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پرواز سے گریز کریں۔ نوٹم میں ہدایت… Continue 23reading مصر نے ایرانی فضائی حدود سے متعلق نئی ہدایت جاری کردی

Page 56 of 4408
1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 4,408