ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

datetime 10  جولائی  2020

اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیلی سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے کاغذوں کی باقیات اور بھوسے سے ایتھانول تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسرائیلی سائنس دانوں نے کچرے سے سینیٹائزر بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ تل ابیب یونی ورسٹی کی پروفیسر ہداس مامانے اور… Continue 23reading اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

چین کے مختلف شہروں کے سکولوں میں داخلے کے امتحانات شروع ، کرونا سے متاثرہ طلبا سے کیسے امتحان لیا گیا؟جانئے

datetime 10  جولائی  2020

چین کے مختلف شہروں کے سکولوں میں داخلے کے امتحانات شروع ، کرونا سے متاثرہ طلبا سے کیسے امتحان لیا گیا؟جانئے

بیجنگ(این این آئی)چین کے مختلف شہروں میں اسکولوں میں داخلے کے امتحانات ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے شروع ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار داخلے کے امتحانات میں، ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علموں نے شرکت کی۔کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات… Continue 23reading چین کے مختلف شہروں کے سکولوں میں داخلے کے امتحانات شروع ، کرونا سے متاثرہ طلبا سے کیسے امتحان لیا گیا؟جانئے

دبئی میں غیرملکی فضائی کمپنیوں کی پروازیں بحال پاکستان کی 2 فضائی کمپنیاں بھی شامل

datetime 10  جولائی  2020

دبئی میں غیرملکی فضائی کمپنیوں کی پروازیں بحال پاکستان کی 2 فضائی کمپنیاں بھی شامل

دبئی (این این آئی )دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تیرہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی دوبارہ آمد ورفت شروع ہوگئی ہے اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کے مکمل خاتمے یا ان میں نرمی کے بعد بین… Continue 23reading دبئی میں غیرملکی فضائی کمپنیوں کی پروازیں بحال پاکستان کی 2 فضائی کمپنیاں بھی شامل

شارجہ سوگ میں ڈوب گیا قومی پرچم3دن سرنگوں رہے گا

datetime 10  جولائی  2020

شارجہ سوگ میں ڈوب گیا قومی پرچم3دن سرنگوں رہے گا

شارجہ(آن لا ئن) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شارجہ کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں مقیم نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی کا انتقال ہوگیا۔حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شیخ احمد… Continue 23reading شارجہ سوگ میں ڈوب گیا قومی پرچم3دن سرنگوں رہے گا

آئندہ 5 سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 10  جولائی  2020

آئندہ 5 سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے اور اس دوران عالمی درجۂ حرارت پری انڈسٹریل دور کے مقابلے میں ہر سال کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگا۔اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے موسمیات نے خدشہ ظاہر کردیا،عالمی ادارے کے مطابق اگلے پانچ… Continue 23reading آئندہ 5 سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

دنیا کا وہ ملک جہاں کروناوائرس سے ہلاکتوں کے خطرے کی وجہ سے 5لاکھ قبریں کھود دی گئیں

datetime 10  جولائی  2020

دنیا کا وہ ملک جہاں کروناوائرس سے ہلاکتوں کے خطرے کی وجہ سے 5لاکھ قبریں کھود دی گئیں

پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقی حکام نے بتایا ہے کہ گاؤتینگ صوبے کا ایک قبرستان جہاں قبریں کھودی جا رہی ہیںوہ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایک طبی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ گوئتینگ کے صوبے میں پانچ لاکھ کے قریب قبریں کھودی… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں کروناوائرس سے ہلاکتوں کے خطرے کی وجہ سے 5لاکھ قبریں کھود دی گئیں

فرانس کے ساحلی شہر سے جنگ عظیم دوم کا 5 سو کلو وزنی بم برآمد، علاقہ مکینوں سے خالی کرا لیا گیا

datetime 10  جولائی  2020

فرانس کے ساحلی شہر سے جنگ عظیم دوم کا 5 سو کلو وزنی بم برآمد، علاقہ مکینوں سے خالی کرا لیا گیا

پیرس( آن لائن )فرانس کے ساحلی شہر میں جنگ عظیم دوم کا ایک بم برآمد ہونے کی وجہ سے سیکٹروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ بم 500 کلو وزنی تھا جسے ماہرین نے ناکارہ بنایا۔مقامی حکومت نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ مذکورہ بم جنوب مغربی ساحلی شہر سینٹ نیزائر میں ایک… Continue 23reading فرانس کے ساحلی شہر سے جنگ عظیم دوم کا 5 سو کلو وزنی بم برآمد، علاقہ مکینوں سے خالی کرا لیا گیا

ان 600 طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتے،افغان حکومت نے انکار کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

datetime 10  جولائی  2020

ان 600 طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتے،افغان حکومت نے انکار کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

کابل(آن لا ئن)ا فغان حکام کا کہنا ہے کہ وہ امن معاہدے کی شرائط کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پابند ہونے کے باوجود انتہائی خطرناک سمجھے جانے والے سینکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے۔حکام کے مطابق تشدد نے جنگ زدہ ملک کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹ… Continue 23reading ان 600 طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتے،افغان حکومت نے انکار کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

کورونا وائرس کی ایسی دوا جو علاج کے بعد مہلک وائرس کو پھیلنے سے بھی روکتی ہے، دنیا بھر میں پہلی اینٹی وائرل دوا متعارف، روسی کمپنی نے کمال کر دیا

datetime 9  جولائی  2020

کورونا وائرس کی ایسی دوا جو علاج کے بعد مہلک وائرس کو پھیلنے سے بھی روکتی ہے، دنیا بھر میں پہلی اینٹی وائرل دوا متعارف، روسی کمپنی نے کمال کر دیا

ماسکو(آن لائن) روس نے 5 دن میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی وائرل دوا متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوائی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کا نام ” کورونا ویر” ہے جس کہ 5 دن میں کورونا کے مریضوں کا علاج کر دیتی ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading کورونا وائرس کی ایسی دوا جو علاج کے بعد مہلک وائرس کو پھیلنے سے بھی روکتی ہے، دنیا بھر میں پہلی اینٹی وائرل دوا متعارف، روسی کمپنی نے کمال کر دیا

Page 575 of 4405
1 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 4,405