ٹیسٹ مثبت آگیا بھارت کے سابق صدر کرونا کا شکار
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق صدر پرنب مکھر جی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ،ان کا کووِڈ19کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں خود کرونا وائرس کا شکار ہونے کی اطلاع دی ۔انہوں نے کہاکہ میں اسپتال میں کسی اور غرض سے گیا تھا لیکن میرا کووِڈ19کا ٹیسٹ… Continue 23reading ٹیسٹ مثبت آگیا بھارت کے سابق صدر کرونا کا شکار