بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین شدیدلڑائی

datetime 31  اگست‬‮  2020

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین شدیدلڑائی

ایتھنز (این این آئی )یونان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کریٹے پر تقریبا دو سو پاکستانی تارکین وطن اور تیس کے قریب مقامی باشندوں کے مابین لڑائی میں کم از کم دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ لڑائی کریٹے کے جزیرے پر ٹِمباکی نامی… Continue 23reading یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین شدیدلڑائی

امریکہ سے تعلیم یافتہ سعودی خاتون نے ’’موچی ‘‘ کی دکان کھول لی

datetime 29  اگست‬‮  2020

امریکہ سے تعلیم یافتہ سعودی خاتون نے ’’موچی ‘‘ کی دکان کھول لی

جدہ(آن لائن) امریکہ سے ماسٹرز ڈگری ہولڈر سعودی خاتون نے پرس اور جوتوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا۔شیخ البازی نپہلی سعودی خاتون ہیں جنہوں نے ’موچی‘ کے پیشے کو آمدنی کا ذریعہ بنایا ۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی خاتون نے نئے پیشے کے انتخاب کے حوالے سے بتایا کہ دراصل اس… Continue 23reading امریکہ سے تعلیم یافتہ سعودی خاتون نے ’’موچی ‘‘ کی دکان کھول لی

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی ’آباد کاری‘ کا خوفناک منصوبہ ، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی ’آباد کاری‘ کا خوفناک منصوبہ ، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

سرینگر (آن لائن) مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی ’آباد کاری‘ کا خوفناک منصوبہ بندی کر لی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت وادی کشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے کو اسی انداز میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جیسے اسرائیل نے فلسطین میں یہودی بستیاں آباد کر کے… Continue 23reading مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی ’آباد کاری‘ کا خوفناک منصوبہ ، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کا سیکولر چہرہ بے نقاب، خاتون اور مرد کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک، جوتوں کی مالا بھی پہنا ڈالی

datetime 29  اگست‬‮  2020

بھارت کا سیکولر چہرہ بے نقاب، خاتون اور مرد کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک، جوتوں کی مالا بھی پہنا ڈالی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون اور مرد کا سر منڈواکر اور منہ پر سیاہی مل کر سر عام گھما نے کی وائرل ویڈیو وائرل ہوگئی۔ لوگوں نے خاتون اور معذور شخص کے سروں کو زبردستی مونڈ کر کے ان کے منہ پر سیاہی ملی اور ان کے گلے میں جوتوں کی… Continue 23reading بھارت کا سیکولر چہرہ بے نقاب، خاتون اور مرد کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک، جوتوں کی مالا بھی پہنا ڈالی

العراقیب گائوں پر یہودی فوجیوں کا دھاوا، گائوں کے باشندوں کا سامان تک لوٹ لیا، گائوں مسمار

datetime 29  اگست‬‮  2020

العراقیب گائوں پر یہودی فوجیوں کا دھاوا، گائوں کے باشندوں کا سامان تک لوٹ لیا، گائوں مسمار

جزیرہ نما النقب (این این آئی)گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گائوں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010 کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 177 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔… Continue 23reading العراقیب گائوں پر یہودی فوجیوں کا دھاوا، گائوں کے باشندوں کا سامان تک لوٹ لیا، گائوں مسمار

سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی ناپاک حرکت کے خلاف احتجاج میں مزید شدت

datetime 29  اگست‬‮  2020

سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی ناپاک حرکت کے خلاف احتجاج میں مزید شدت

مالمو(این این آئی) یورپی ملک سویڈن میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر 3 ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ملک بھر میں احتجاج شدت اختیار کرگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے شہر مالمو میں دائیں بازو کے ایک گروپ… Continue 23reading سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی ناپاک حرکت کے خلاف احتجاج میں مزید شدت

ترکی عرب دنیا میں افراتفری پھیلا رہا ہے، اسرائیل سے معاہدہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 29  اگست‬‮  2020

ترکی عرب دنیا میں افراتفری پھیلا رہا ہے، اسرائیل سے معاہدہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھا لیا

نیویارک (آن لائن) متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے انقرہ پر عرب ممالک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔امارات نے سلامتی کونسل کو بھیجے مکتوب میں لکھا ہے کہ ترکی افغانستان اور وسطی ایشیاء میں داعش کے جنگجوؤں کی… Continue 23reading ترکی عرب دنیا میں افراتفری پھیلا رہا ہے، اسرائیل سے معاہدہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھا لیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کا 1972 کا قانون ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کا 1972 کا قانون ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا

دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کا 1972 کا قانون ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے سے متعلق 1972 میں بنائے گئے قانون کو ختم کر دیا ہے اور اب اس حوالے سے فرمان بھی جاری ہو چکا ہے۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کا 1972 کا قانون ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا

اسرائیلی ٹی وی پر یاسر عرفات کی بیوہ نمودار فلسطینی اتھارٹی کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

datetime 29  اگست‬‮  2020

اسرائیلی ٹی وی پر یاسر عرفات کی بیوہ نمودار فلسطینی اتھارٹی کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کی بیوہ اسرائیلی ٹی وی پر نمودار، تفصیلات کے مطابق فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کی بیوہ سہا عرفات نے ایک اسرائیلی ٹی وی چینل پر انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداران کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ اگر فلسطینی اتھارٹی… Continue 23reading اسرائیلی ٹی وی پر یاسر عرفات کی بیوہ نمودار فلسطینی اتھارٹی کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

Page 537 of 4434
1 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 4,434