بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نجی شعبوں میں کلیدی عہدوں پر 75 فیصد سعودیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک قانون لایا جا رہا ہےجس میں نجی اداروں میں 75 فیصد کلیدی اسامیاں سعودیوں کے لیے مخصوص کر دی جائیں گی۔سعودی ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

4 ملکوں کو قحط کا شدید خطرہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

4 ملکوں کو قحط کا شدید خطرہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے چار ممالک میں قحط کا شدید خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے ارکان کو لکھے اپنے ایک خط میں گوٹیرش نے لکھا کہ کانگو، یمن، نائجیریا اور جنوبی سوڈان میں ممکنہ… Continue 23reading 4 ملکوں کو قحط کا شدید خطرہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

نیوزی لینڈ میں3 ماہ کے بعد کرونا سے پہلی موت حکام کی نیندیں اڑ گئیں ، مرنے والے کی عمر کتنی تھی؟جانئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

نیوزی لینڈ میں3 ماہ کے بعد کرونا سے پہلی موت حکام کی نیندیں اڑ گئیں ، مرنے والے کی عمر کتنی تھی؟جانئے

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تین ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد ایک بار پھر کرونا وائرس کے سبب کسی شخص کی موت کا اندارج ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فوت ہونے والے… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں3 ماہ کے بعد کرونا سے پہلی موت حکام کی نیندیں اڑ گئیں ، مرنے والے کی عمر کتنی تھی؟جانئے

پاکستان چینی تنازعے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے،چین کے سامنے بھیگی بلی بنے بھارت کی پاکستان کو دھمکیاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

پاکستان چینی تنازعے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے،چین کے سامنے بھیگی بلی بنے بھارت کی پاکستان کو دھمکیاں

نئی دہلی (آن لائن ) بھارت نے ہرزہ سرائی کی ہے کہ اگر پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد پر تنازعے کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، تو اسے زبردست نقصان اٹھانا پڑے گا کیونکہ بھارت دو محاذوں پر ایک ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک ایسے وقت جب لداخ میں چین اور بھارت… Continue 23reading پاکستان چینی تنازعے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے،چین کے سامنے بھیگی بلی بنے بھارت کی پاکستان کو دھمکیاں

متحدہ عرب امارات کے کئی سکولوں کے اساتذہ اور سٹاف میں کورونا کا انکشاف، بچوں کی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ رک گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کے کئی سکولوں کے اساتذہ اور سٹاف میں کورونا کا انکشاف، بچوں کی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ رک گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) 30 اگست سے متحدہ عرب امارات میں سکولز کھول دیے گئے تھے، جس کے بعد بچوں کی تعلیم کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہو گیا۔ اب امارتی وزارت تعلیم نے انکشاف کیا ہے کچھ سکولوں کے اساتذہ اور ایڈمنسٹریشن سٹاف میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ اس وجہ سے جہاں جہاں سٹاف کورونا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے کئی سکولوں کے اساتذہ اور سٹاف میں کورونا کا انکشاف، بچوں کی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ رک گیا

امریکا کی پابندیوں نے بڑے اسلامی ملک کی معیشت تباہ کر دی ملک  تیل کا ایک قطرہ فروخت کے قابل بھی نہ رہا ، حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

امریکا کی پابندیوں نے بڑے اسلامی ملک کی معیشت تباہ کر دی ملک  تیل کا ایک قطرہ فروخت کے قابل بھی نہ رہا ، حیرت انگیز انکشاف

تہران (این این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی کے معاون اور بجٹ سازی کمیٹی کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ ایران اب تک سخت ترین پابندیوں سے گذر رہا ہے کیونکہ وہ اب ایک قطرہ بھی تیل نہیں بیچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے صوبہ ہمدان میں ترقیاتی اور منصوبہ بندی… Continue 23reading امریکا کی پابندیوں نے بڑے اسلامی ملک کی معیشت تباہ کر دی ملک  تیل کا ایک قطرہ فروخت کے قابل بھی نہ رہا ، حیرت انگیز انکشاف

امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی ، دھماکہ خیز اعلان کر  دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی ، دھماکہ خیز اعلان کر  دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ان کے نمائندوں اور سفیروں پر محکمہ خارجہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا کہ وہ اپنے سفیروں پر عائد پابندیوں… Continue 23reading امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی ، دھماکہ خیز اعلان کر  دیا

بڑے اسلامی ملک کی تاریخ میں پہلی بارعدالتِ عظمی میں آٹھ خاتون جج تعینات،حلف برداری

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

بڑے اسلامی ملک کی تاریخ میں پہلی بارعدالتِ عظمی میں آٹھ خاتون جج تعینات،حلف برداری

کویت سٹی (این این آئی)کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتِ عظمی میں آٹھ خاتون ججوں کا تقرر کیا گیا ہے اور انھوں نے  اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ اس طرح کویت پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے جہاں اتنی زیادہ تعداد میں خواتین کو کسی اعلی عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے۔کویت… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک کی تاریخ میں پہلی بارعدالتِ عظمی میں آٹھ خاتون جج تعینات،حلف برداری

بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار مریض سامنے آگئے،1038ہلاک 

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار مریض سامنے آگئے،1038ہلاک 

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی اور مزید ایک ہزار 83 مریض انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار مریض سامنے آگئے،1038ہلاک 

Page 532 of 4437
1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 4,437