جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی شرعا حرام ہے۔ترکی کی نیوز ایجنسی کے مطابق مسجد اقصی میں صرف ان مسلمانوں کی نماز جائز ہے جو اسلامی شرعی راستے سے آئیں۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

datetime 19  اگست‬‮  2020

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بطور امیدوار نام زدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ یقین دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں۔کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

datetime 19  اگست‬‮  2020

سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مزید 9 تجارتی شعبوں میں 70 فیصد سعودائزیشن کی مہلت ختم ہونے پرکل سے تفتیش کا آغاز کیا جائیگا۔وزیر افرادی قوت و سماجی بہبودآبادی انجینئراحمد الراجحی نے مارچ 2020 میں سعودائزیشن کے حوالے سے 20 اگست تک کی ڈیڈ لائن… Continue 23reading سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

خرطوم،ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ نے بتایاکہ معاہدہ رواں برس یا اگلے برس کے اوائل تک ہوگا۔ترجمان حیدر بداوی الصادق کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل سے امن… Continue 23reading عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60سال سے زائد عمر کے ایسے تارکین وطن جن کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری نہیں ہے، ان کو ورک پرمٹ جاری نہیں کئے جائیں گے اور 31 اگست کے بعد سے کسی ریزیڈنسی یا ویزا میں چھ ماہ سے زائد کی توسیع نہیں کی جائے… Continue 23reading کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس کے مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ امریکا کچھ عرصے تک اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیرڈ کشنر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے اور خطے میں امن… Continue 23reading اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

آئندہ آنے والے پانچ سال انتہائی اہم ، زمین پر کونسی تبدیلی رونما ہو گی ، چونکا دینے والی پیش گوئی 

datetime 18  اگست‬‮  2020

آئندہ آنے والے پانچ سال انتہائی اہم ، زمین پر کونسی تبدیلی رونما ہو گی ، چونکا دینے والی پیش گوئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے موسمیات (ڈبلیو ایم او) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، اس دوران عالمی درجہ حرارت “پری انڈسٹریل دور” کے مقابلہ میں کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے گا۔قومی موقر… Continue 23reading آئندہ آنے والے پانچ سال انتہائی اہم ، زمین پر کونسی تبدیلی رونما ہو گی ، چونکا دینے والی پیش گوئی 

سماجی دوری کے لیے 2 میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کی تجویز غلط تصور  یونیورسٹی آف فلوریڈا کی تحقیق میں سائنسدانوں کی نئی رائے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2020

سماجی دوری کے لیے 2 میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کی تجویز غلط تصور  یونیورسٹی آف فلوریڈا کی تحقیق میں سائنسدانوں کی نئی رائے آگئی

واشنگٹن(این این آئی) سماجی دوری سے متعلق بھی سائنس دانوں کی ایک نئی رائے سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے دو میٹر فاصلے پر رہ کر بھی وائرس سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے بلکہ محفوظ فاصلہ چار اعشاریہ آٹھ میٹرز کا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف فلوریڈا… Continue 23reading سماجی دوری کے لیے 2 میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کی تجویز غلط تصور  یونیورسٹی آف فلوریڈا کی تحقیق میں سائنسدانوں کی نئی رائے آگئی

اسرائیلی صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت دے دی

datetime 18  اگست‬‮  2020

اسرائیلی صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت دے دی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو بیت المقدس (یروشلم)کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی صدر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کے حصول میں ولی عہد کے کردار… Continue 23reading اسرائیلی صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت دے دی

Page 527 of 4405
1 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 4,405