ایردوآن کے داماد کو استعفی دینے پر کس نے مجبور کیا؟حیران کن انکشاف
انقرہ (این این آئی )ترکی کے سابق وزیر خزانہ اورصدر طیب ایردوآن کے داماد بیرات البیرق کے چند روز قبل دئیے گئے استعفے پر ترکی کے سیاسی اور ابلاغی حلقوں میںگرما گرمی بدستور جاری ہے اور اس پر مسلسل بحث کی جا رہی ہے۔ ترک حکومت کے مخالفین اور سیاسی حلقے بیرق کے استعفے کو… Continue 23reading ایردوآن کے داماد کو استعفی دینے پر کس نے مجبور کیا؟حیران کن انکشاف