ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

بشکیک (این این آئی)کرغزستان میں اتوار کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بشکیک میں ہزاروں لوگوں نے صدر سورن بے جان بیکوف کے خلاف مارچ کیا اور پارلیمنٹ سمیت دیگر سرکاری عمارتوں میں داخل ہوگئے۔اس سے قبل حکام نے شہر کے مرکزی چوک… Continue 23reading کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت ایک نئی سازش کے تحت وادی کشمیر میں مہاجر پنڈتوں کے نام پر عارضی قیام گاہیں قائم کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے وادی کشمیرمیں کشمیری… Continue 23reading بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی نئی سازش

نیپال میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

نیپال میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر

اسلام آباد /کھٹمنڈو(این این آئی) نیپال میں کووڈ 19 کی عالمی وبا کے پھیلا ئوکے باعث وہاں موجود پاکستان کے سفیر ان کی اہلیہ اور سفارتی عملے کے درجنوں اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کھٹمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے میں موجود ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ سفارتخانے کے عملے میں… Continue 23reading نیپال میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر

دھڑوں میں منقسم فلسطینیوں کے کازکی دوسرے کیاوکالت کریں گے؟ شہزادہ بندر بن سلطان کی کھری کھری باتیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

دھڑوں میں منقسم فلسطینیوں کے کازکی دوسرے کیاوکالت کریں گے؟ شہزادہ بندر بن سلطان کی کھری کھری باتیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے امریکا میں سابق سفیر اور سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ فلسطینی خود دھڑوں میں منقسم ہیں۔غربِ اردن میں فلسطینی اتھارٹی غزہ کی خود ساختہ حکمراں جماعت حماس کو غدار قرار دیتی ہے۔اس صورت حال میں کوئی دوسرا ان کے نصب العین… Continue 23reading دھڑوں میں منقسم فلسطینیوں کے کازکی دوسرے کیاوکالت کریں گے؟ شہزادہ بندر بن سلطان کی کھری کھری باتیں

سعودی استاد نے علمی ذوق کی تسکین کیلئے گھر کی دیوار لائبریری میں بدل ڈالی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

سعودی استاد نے علمی ذوق کی تسکین کیلئے گھر کی دیوار لائبریری میں بدل ڈالی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں ایک مصنف اور اسکول کے استاد نے مطالعے کے شوقین لوگوں کے لیے اپنے گھر کی بیرونی دیوار پر صندوق نصب کیا ہے تاکہ مطالعے کی غرض سے لوگ وہاں سے اپنی مرضی کی کتابیں اٹھ اسکیں اور اپنے پاس موجودکتابیں دوسروں کے استفادے کے لیے وہاں رکھ… Continue 23reading سعودی استاد نے علمی ذوق کی تسکین کیلئے گھر کی دیوار لائبریری میں بدل ڈالی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز کو زبردست خوشخبری سنا دی ، احکامات جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز کو زبردست خوشخبری سنا دی ، احکامات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو ورک پرمٹس اور اینٹری پرمٹس دینے کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کرائسس اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے یہ بیا ن ٹوئٹر پر جاری کیا۔متحدہ عرب امارات نے کورونا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز کو زبردست خوشخبری سنا دی ، احکامات جاری

آرمینیا فوج کا آذربائیجان کی شہری آبادی پر حملہ دونوں اطراف بڑا جانی نقصان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

آرمینیا فوج کا آذربائیجان کی شہری آبادی پر حملہ دونوں اطراف بڑا جانی نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کی فوج کے درمیان متنازع علاقے نگورنو-کاراباخ میں جاری لڑائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے ، آذری فوج نے مزید پیش قدمی کا دعویٰ کردیا ہے ، خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آرٹلری فائر سے بڑے شہروں کو نشانے بنانے پر عوام کے جانی… Continue 23reading آرمینیا فوج کا آذربائیجان کی شہری آبادی پر حملہ دونوں اطراف بڑا جانی نقصان

ترک صدر نے آرمینیاسے جنگ میں آذربائیجان کی حمایت کر دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ترک صدر نے آرمینیاسے جنگ میں آذربائیجان کی حمایت کر دی

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی آذربائیجان کے ساتھ تھا اور اب بھی کھڑا ہے۔ آرمینیا کے خلاف لڑائی میں ترکی آئندہ بھی آذربائیجان کی حمایت جاری رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ آذربائیجان کے عوام بڑے مصائب سے گذر رہے ہیں۔انہوں نے زور… Continue 23reading ترک صدر نے آرمینیاسے جنگ میں آذربائیجان کی حمایت کر دی

سعودی عرب میں ساحل پر خواتین کیلئے کیا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، صرف خواتین ہی جا سکیں گی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں ساحل پر خواتین کیلئے کیا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، صرف خواتین ہی جا سکیں گی

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحل کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ میئر جدہ صالح الترکی نے لیڈیز ساحل کی تیاری کے لیے سی فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔جدہ سی فرنٹ منصوبہ متعدد پروگراموں پر مشتمل ہے۔پروگرام کے مطابق جزیرہ النورس کو سی فرنٹ سے جوڑ دیا… Continue 23reading سعودی عرب میں ساحل پر خواتین کیلئے کیا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، صرف خواتین ہی جا سکیں گی

1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 4,464