ٹرمپ سمیت 48 افسران اشتہاری قرار، ریڈ وارنٹ جاری
تہران (این این آئی )ایران نے پاسداران انقلاب کی سمندر کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر ملزمان کے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی… Continue 23reading ٹرمپ سمیت 48 افسران اشتہاری قرار، ریڈ وارنٹ جاری